کشمیری مسلمانوں پر مظالم، بھارت نے اپنا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھا دیا، پی پی رہنما

مکرہ چہرا
 پی پی پی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما و سابق وزیر چوہدری محمد رشید، پی پی پی برطانیہ کے مرکزی نائب صدر واجد علی برکی، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری اور دیگر نے پی پی پی برمنگھم کے سینئر نائب صدر چوہدری شبیراحمد کی صدارت میں منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بدترین مظالم اور انسانیت سوز سفاکیت کے باوجود بھی بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ 60لاکھ سے زائد کشمیری مسلمانوں کو اپنے ہی گھروں میں قید کرکے بھارت نے اپنا اصل چہرہ دنیا کو د کھادیا ہے۔ اس استقبالیہ تقریب میں P.Y.O.کے مرکزی صدر یاسر بلال سینڈول برانچ کے صدر طاہر بلتھوی، سابق انفارمیشن سیکرٹری چوہدری رضوان علی گ، P.Y.O. کے رہنمائوں چوہدری آفتاب، چوہدری تبارک علی، چوہدری شیراز گجر، فدا حسین چارلی، چوہدری فرید، حاجی عجائب احمد، پی پی پی مڈلینڈ کے نائب صدر ابرار چوہدری اور دیگر مختلف عہدیداروں، پارٹی کارکنوں اور جیالوں نے شرکت کی۔ان رہنمائوں کا کہنا تھا کہ پی پی پی نہ .صرف عوامی

Comments

Popular posts from this blog

اب بولے تو باہر چلے جانا"وزیراعظم کا خطاب کے دوران نوجوان کو مشورہ.......

368 سال میں پہلی بار شاہجہاں اور ممتاز محل کے مزاروں کو ملتانی مٹی سے چمکایا جارہا ہے